نیب حراست میں 13 افراد کی ہلاکت کا معاملہ، شہزاد اکبر سینیٹ میں ثبوت لے آئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیرداخلہ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ مجھے حیرانی ہوئی کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی جانب سے کہا گیا کہ نیب کی حراست میں 13 افراد جاں بحق ہوئےیہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2JKVXbS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments