وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی امریکہ کو حوالگی کی درخواست پر برطانوی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) اولڈ بیلی کی عدالت نے امریکہ کی وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد عدالت کے باہر جولین اسانج کے حامیوں کی طرف سے جشن کا سماں ہے، عدالت نے قرار دیا ہے کہ جولین اسانج کی دماغی صحت اس قابل نہیں کہ انہیں امریکہ کے حوالے کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38XZJHh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments