اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ یاشوآف ہینڈزکے ذریعے کرانے کیلئے رائے طلب کرلی، عدالت نے صدارتی ریفرنس پراٹارنی جنرل ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرزکو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے کہا اس نکتے پر کوئی اپنی رائے دیناچاہے تو پبلک نوٹس بھی مشتہر کیاجائے،جو کوئی بھی اس معاملے میں معروضات دیناچاہتاہے وہ دو ہفتوں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ngbJZL
via IFTTT
0 Comments