تعلیمی ادارے 18 جنوری کو کھلیں گے، بورڈ امتحانات کب ہوں گے؟ شفقت محمود نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تین مراحل میں تعلیمی ادارے کھولنے اور مئی، جون میں امتحانات کے انعقاد کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2KZyrZ5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments