پی ایس 52، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے لگے، پیپلز پارٹی کی کیا پوزیشن ہے؟

عمر کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 52 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bMJqAg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments