کورونا منہ زور، مزید 58 زندگیاں نگل گیا، 1800 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 55 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38Ubdg8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments