پی ڈی ایم آج الیکشن کمیشن کے باہر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج الیکشن کمیشن کے باہر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، حکومت نے ریڈ زون میں داخلے کی اجازت دے دی،احتجاج پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں پیش رفت کیلئے کیا جائے گا،دوسری جانب الیکشن کمیشن کے اردگردخاردارتاریں لگادی گئیں اورمرکزی راستہ بندکردیاگیا، پولیس،رینجرز،سی ٹی ڈی کی خواتین ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Kq4ukG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments