پی ایس 52 عمرکوٹ پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

عمر کوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 52عمرکوٹ پر ضمنی ا نتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے، پولنگ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، حلقے میں پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ اور جی ڈی اے کے ارباب غلام رحیم میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38PwpnE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments