کوروناکی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں مزید 46 اموات، 1920 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 997 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oW2foe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments