لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ فضل الرحمان جدیددورکے کرپٹ جادوگرہیں،مولانانے دین کے نام پرچندے کے پیسے سے اربوں کی جائیدادیں بنائیں،مولاناکی سیاست مفادپرستی اورفسادسے لتھڑی پڑی ہے،مولاناکرپشن بچانے کیلئے ملکی جڑیں کھوکھلی کرنے پربضدہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Y8CiWJ
via IFTTT
0 Comments