ملک بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد11 ہزار247 ہو گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/397x9o8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments