براڈ شیٹ کی تحقیقات کا معاملہ ، وزیراعظم عمران خان ڈٹ گئے ، وزراءکے اجلاس میں واضح کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے وزراءکے اجلاس میں واضح کر دیا کہ براڈ شیٹ کی تحقیقات جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید ہی کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3a4fvko
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments