لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )طالبعلموں کی جانب سے پرزور مہم چلائی جارہی ہے کہ کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ان کے امتحانات آن لائن ہی لیے جائیں اور گزشتہ روز سوشل میڈیا سمیت ٹی وی چینلز پر بھی یہ خبر زبان زد عام رہی کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے آن لائن امتحانات لینے کی اجازت دیدی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے لیکن اب انکشاف ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36joOvI
via IFTTT
0 Comments