وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 جنوری کو طلب کر لیا ہے،اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی، اقتصادی صورتحال پر غور ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Y5RS5J
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments