حکومت نے ایف نائن پارک کو گروی رکھ کر قرض لینےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے ساڑھے سات سو ایکڑ اراضی پر مشتمل اسلام آباد کے ایف نائن پارک کو گروی رکھ کربجٹ سپورٹ کے لیے قرض لینے کافیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2McDkOR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments