کورونا مزید 48 زندگیاں نگل گیا، ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 48 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 295 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MeGC4a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments