پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز سے بند سی این جی سٹیشنز کھول دیئے گئے لیکن سی این جی کو ترسے سٹیشنز کو صرف 12 گھنٹے کیلئے سکھ کاسانس ملے گا اور شام 6 بجے گیس کی فراہمی پھر بند کر دی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sZi6Fh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments