پاکستانی مندوب کی صدر سلامتی کونسل سے ملاقات،مقبوضہ کشمیر میں سنگین صورتحال سے آگاہ کیا

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے صدر سلامتی کونسل سے ملاقات کی ،منیر اکرم نے صدر سلامتی کونسل کو مقبوضہ کشمیر میں سنگین صورتحال سے آگاہ کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/398zPSx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments