ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ بلاول بھٹو عدم اعتماد کی تحریک کی بات کررہے ہیں ،اپوزیشن کی تحریک کو آئینی طریقے سے شکست دیں گے، بلاول بھٹو نے عمران خان کوآئینی طورپر وزیراعظم تسلیم کرلیا ہے، اب عمران خان کو سلیکٹڈ کہنا بند کردیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sS9Tmc
via IFTTT
0 Comments