’اس وقت ملک شدید خطرات میں ہے‘

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک شدید خطرات میں ہے اور حکمران کوئی حماقت کرسکتے ہیں، یہ حکومت اپنے وزن سے ہی گرے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Y9XITG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments