اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں سلیم مانڈوی والا کے خلاف نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقررکردیا گیا، احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر ریفرنس پر سماعت کرینگے،عدالت نے تمام ملزمان کو نوٹس جاری کر کے 4 فروری کو طلب کر لیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LDVvgC
via IFTTT
0 Comments