’محتاط لب و لہجے میں آئین اور قانون کے دائرے میں بات کر رہے ہیں‘ مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کیلئے روانہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ سال سے فارن فنڈنگ کیس التوا کا شکار ہے جس کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2M7RrVq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments