راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرمیں موجود ہیں جہاں ان کی امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pvGhsr
via IFTTT
0 Comments