نیب نے گزشتہ دس سالوں میں کتنا پیسہ ریکور کیا ؟ رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت قانون نے سینیٹ میں نیب کی جانب سے ریکور کی گئیں رقوم کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ جمع کروا دی ہے جس میں بتایا گیا کہ گزشتہ دس سالوں میں 480 ارب روپے ریکور کیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ppI6qW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments