بھارت کو سفارتی محاذ پر بڑی ناکامی ،بھرپور کوششوں کے باوجود سلامتی کونسل کی دو اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی حاصل نہ کر سکا 

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کو سفارتی کوششوں کے باوجود سلامتی کونسل کی دو اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی ،سلامتی کونسل کمیٹی کے رکن ممالک نے بھارت پر عدم اعتماد کااظہارکردیااوران کمیٹیوں کے رکن ممالک نے بھارت کی ایک نہ چلنے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LmfHDj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments