اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ گزشتہ رات 11 بج کر 41 منٹ پر گدو پاور پلانٹ میں فالٹ آیا ، ایک سیکنڈ میں فریکوینسی گر گئی جس کے بعد پاور پلانٹ کے سیفٹی سسٹم بند ہونا شروع ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38vedzn
via IFTTT
0 Comments