اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بجلی کے طویل بریک ڈاﺅن کے حوالے سے کہاہے کہ بلیک آﺅٹ کے باعث ملک میں بجلی کاتعطل پیدا ہوا،بجلی کی پیداوارکے پلانٹس تو بن گئے لیکن ترسیل کا نظام مطابقت نہیں رکھتا، بجلی کی ترسیل کا نظام اپڈیٹڈ نہ ہو تو مسائل ہوسکتے ہیں ، حکومت بجلی کے ترسیل کے نظام پر توجہ دے رہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XtYeeN
via IFTTT
0 Comments