کورونا کے وار جاری،مزید46 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید46 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار598 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oITUo5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments