اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاﺅن کے حوالے سے وزیر توانائی عمر ایوب10 بجے پریس کانفرنس کریں گے،وزیرتوانائی بجلی کے بریک ڈاﺅن سے متعلق پریس کانفرنس میں آگاہ کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s7w9bc
via IFTTT
0 Comments