بحال ہونے کے بعد بہت سے شہروں میں بجلی ایک بار پھر بند ہوگئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ رات ہونے والے پاور بریک ڈاؤن کے آفٹر شاکس شروع ہوگئے، بہت سے شہروں میں بجلی بحالی کے بعد دوبارہ بند ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nzVZkC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments