بھارت کی ایک بار پھر کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی، دو بزرگ شہری زخمی 

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے، بھارتی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے دو بزرگ شہری زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oz4jlX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments