حکومت کے خلاف اعلان بغاوت ، کٹھ پتلی حکومت سمندرمیں غرق کرکےچھوڑیں گے، مولانا فضل الرحمان بپھر گئے

بنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان سے فوج کو واپس بیرکوں میں بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہاہےکہ ہماری جہدوجہد ملک میں جمہوریت اور قانون کی عملداری کےلیے ہے,بنوں کے لوگوں نے آج حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا ہے، کٹھ پتلی حکومت کوسمندرمیں غرق کرکےچھوڑیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hPlAVx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments