اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مچھ واقعہ پرلواحقین سے تعزیت کیلئے جلد جاﺅں گا،شہدا کے لواحقین کے دکھ کااحساس ہے،درخواست ہے شہدا کی تدفین کریں، دکھ کی گھڑی میں ہزارہ برادری کےساتھ ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38kaUem
via IFTTT
0 Comments