لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدر کی عدالت پیشی کے موقع پر لیگی رہنماء خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی جس پر شہبازشریف ایک دم اپنی نشست سے کھڑے ہوگئے اور دونوں کے درمیان بیچ بچائو کرایا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38YqQC7
via IFTTT
0 Comments