منی لانڈرنگ کیس: جج صاحب آپ اپنی پاور استعمال کریں،شہبازشریف کی ایک بار پھر میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران شہبازشریف نے ایک بار پھر میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کردی، فاضل جج نے حکم دیا کہ تحریری درخواست دیں میں اس پر قانون کے مطابق حکم دوں گا،شہبازشریف نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ جج صاحب آپ اپنی پاور استعمال کریں،فاضل جج نے کہا کہ شہبازشریف آپ کی درخواست پرحکم نامہ جاری کروں گا،آپ کو بکتر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38UjS1a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments