اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ تمام ویزے آن لائن کر دیئے گئے ہیں ، پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں رکاوٹ نہ کھڑی کا فیصلہ کیا گیاہے ، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو کھلی ڈھیل دیدی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sqOhgk
via IFTTT
0 Comments