ملائیشیاء میں پی آئی اے کا جہاز"گرفتار" کرلیا گیا

کوالالمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے )کا بوئنگ 777 طیارہ لیز کے واجبات ادا نہ کرنے پر عدالتی احکامات کی روشنی میں ملائیشین حکام نے تحویل میں لے لیاہے ، ملائیشین حکام سے لیز پر طیارہ دینے والی کمپنی کی جانب سے رابطہ کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bHzdoQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments