کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ مچھ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، شہدا کی نماز جنازہ ہزارہ ٹاﺅن قبرستان میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری،وفاقی وزیر علی زیدی ،شہریار آفریدی اور معاون خصوصی زلفی بخاری کے علاوہ صوبائی وزرابھی نمازجنازہ میں شریک ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s8TtFG
via IFTTT
0 Comments