راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت اور ہزارہ برادری کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ کر لیاہے اور طیارے کو تیار رہنے کا حکم بھی دیدیا گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hWCZLT
via IFTTT
0 Comments