سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کردیاگیا، آئندہ ہفتے اسلام آباد میں چھ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nteGGG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments