آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم ریفرنس، شہبازشریف نے بھی احتساب عدالت میں ’ خط ‘ پیش کر دیا ، لیکن یہ شخصیت کی جانب سے لکھا گیا ؟ جانئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہبازشریف نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت کے دوران چینی سفیر کی جانب سے لکھا گیا خط پیش کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3coEkL1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments