پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ، اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس شہر میں ہوگا؟ اعلان کر دیا گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ڈی ایم نے پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر راولپنڈی میں شیڈول جلسے کا مقام تبدیل کرتے ہوئے مظفر آباد میں کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cboyCV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments