شمالی وزیرستان میں بائی پاس روڈپر فائرنگ، ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ قتل

میرانشاہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان میں بائی پاس روڈپر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oQBuBN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments