پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہونے لگے،جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی،38 رکنی سکواڈکو لے کر چارٹر فلائٹ کراچی پہنچی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38LQDyu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments