” اٹارنی جنرل اگر وزیراعظم کے ساتھ ہیں تو انہیں بتائیں کہ ۔۔“ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کروائے جارہے اور الیکشن نہ کروا کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39ngddq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments