ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ، مزید 64 افراد جاں بحق 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 64 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sWKis6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments