اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کابینہ نے براڈ شیٹ سکینڈل پر کمیٹی قائم کردی ہے، وزیر اعظم نے اسامہ ستی قتل کیس کی انکوائری لواحقین کی خواہش کے مطابق کرنے کی ہدایت کی ہے، اٹھارہویں ترمیم کے خلاف نہیں ہیں لیکن نقائص دور ہونے چاہئیں، سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانا چاہتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q6zxkK
via IFTTT
0 Comments