اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران کان نے کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزراء کے ساتھ اہم بیٹھک کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، وزیراعظم نے وزرا کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کے مطابق سرگرمیاں سرانجام دیں، حکومتی پالیسیاں عوام کے بہترین مفاد میں ہیں ان پر عملدرآمد کیا جائے اور وزراحکومتی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35AN1gP
via IFTTT
0 Comments