کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 18 جنوری کو چار روزہ دورے پر امریکا جائیں گے جو وہاں نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3scPKa5
via IFTTT
0 Comments