افغان تنازع کا فوج حل نہیں، ٹیبل ٹاک پر ہی معاملہ حل ہو سکتا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں، سیاسی تصفیہ ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35wSIfC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments